نماز و روزہ و قربانی و حج
یہ سب باقی ہیں تُو باقی نہیں ہے!
(اقبال)
خدارا حج اور عمرہ کو ایک مذہبی پکنک نہ بنائیے
نفل عمرے اور حج ادا کرنے والوں کے نام ۔۔۔ ایک کھلا خط
- میرے عزیز سادہ لوح تاجرو جو بار بار پورے خاندان کے ساتھ پانچ ستارہ (5-STAR) حج یا عمرہ کرنے کو عبادتِ عظیم سمجھتے ہو ۔
- میرے قابلِ احترام عالمو، فاضلو ، مرشدو جو نفل کو بھی فرض کا درجہ دے کر بار بار چلے آتے ہو۔
- قوم کے چالاک امیرو جو زمینات پر ناجائز قبضوں سے یا دوسری ناجائز آمدنیوں سے عمرے پر عمرے کئے جاتے ہو ۔
- میرے پیارے ابّا جانو اور امی جانو جو اولاد کی محنت کی کمائی پرعبادتِ عظمیٰ کا لطف اُٹھاتے ہو ۔
- میری قوم کے سیاسی لیڈرو جوبار بارسیاسی عمرے اور حج کر کے اپنے ووٹروں کو اپنی خدا خوفی کا ثبوت دیتے ہو ۔
- سعودی عرب میں مقیم رفیقو جو بار بار حج کر کے نہ صرف قانون شکنی کرتے ہو بلکہ دوسروں کیلئے زحمت بن جاتے ہو ۔

(ورژن-3 یا آگے)
(ورژن-7 یا آگے)
(ورژن-2 یا آگے)
(ورژن-8 یا آگے)
Tags: